سیاسی خبریں، تجزیے اور رپورٹس
4 خبریں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری ہے۔ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان مہنگائی اور ٹیکسوں پر گرما گرم بحث ہوئی۔